• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی مہم میں حصہ لینے پر تمام پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں۔


میجر جنرل آصف غفور نے اس سلسلے میں میڈیا کی جانب سے تعاون کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔


ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے لکھا کہ ’’ہم سب کی آواز ۔۔۔پاکستان زندہ باد‘‘

تازہ ترین