• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے حکام نے اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز کے پائلٹ کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔

ترجمان پی آئی اے امتیاز تاجور کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز کےپائلٹ کو نشے میں ہونے کےشبے پر پرواز لے جانے سے روک دیا گیا تھا ۔

واقعے کے بعد پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا جس میں الکحل کی اطلاع ملنے پر پائلٹ کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔

تازہ ترین