• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) حضرت علیؓ کےیوم ولادت پر کاشف مہدی کی جانب سے مشاعرہ ہفتہ کو شب9بجے مسجد عسکری دستگیر میں ہوگا۔مہمان خصوصی طالب حسین،نظامت کے فرائض اشرف جارچوی انجام دینگے۔
تازہ ترین