• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر ، بھارت کی ریاستی دہشتگردی،12سالہ بچے سمیت 7 شہید

سری نگر(جنگ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران کم سن بچے سمیت 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔دوسری جانب بھارتی حکومت نےجموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگا دی۔

تازہ ترین