• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین نے ائیر ٹریفک نظام سنبھال لیا

ریاض (ایجنسیاں)سعودی عرب میں خواتین نے ہوائی ٹریفک کنٹرولرکی تربیت حاصل کرکے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے اور جدہ میں قائم ایئرٹریفک کنٹرول سینٹر میں سعودی ایئر نیوی گیشن سروسز نے بدھ کو خواتین ہوائی ٹریفک کنٹرولر کے پہلے بیچ کی تقرری کاجشن منایا۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلاموقع ہے کہ خواتین نے ہوائی ٹریفک کا نظام سنبھالا ہے۔

تازہ ترین