• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید محافظ فاروق اپنے7 اور بیوہ بہن کے 5 بچوں کا واحد کفیل تھا،اسکے تین بچے نابینا ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں شہید محافظ فاروق 7بچوں کا باپ تھا جن میں سے 3 بچے نابینا ہیں، وہ تقریبا ڈھائی سال سے مفتی تقی عثمانی کی سکیورٹی پر مامور تھا، جو سکیورٹی زون ٹو میں تعینات تھا،شہید اہلکار لانڈھی کا رہائشی اور بیوہ بہن کے5 بچوں کی بھی کفالت کرتا تھا،فاروق شہید 12 بچوں کا واحد کفیل تھا،جبکہ وہ ڈیوٹی کے بعد پنکچر کی دکان پرکام کر تا تھا ۔
تازہ ترین