• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں شقی القلب ماں نے دو سالہ بیٹی کو 9ویں فلور سے نیچے پھینک دیا

ماسکو (آئی این پی) روس میں شقی القلب ماں نے اپنی دوسالہ بیٹی کو اپارٹمنٹ کے 9ویں فلور سے نیچے پھینک دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں 21سالہ ماں نے اپنا موڈ خراب ہونے پر دو سالہ بیٹی کو 9ویں منزل پر واقع فلیٹ کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا اور خود بھی چھلانگ لگالی، خوش قسمتی سے سڑک پر برفباری کی وجہ سے دونوں کی زندگیاں بچ گئیں۔
تازہ ترین