• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت تعلیمی نظا م کو بہتر بنانے کیلئے آسانیا ں پیدا کر ر ہی ہے ‘مشیر تعلیم

پشاور(لیڈی رپورٹر) مشیر تعلیم ضیا ء اللہ بنگش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک بھر میں تعلیمی نظا م کو بہتر بنانے کیلئے آسانیا ں پیدا کر ر ہی ہے اور سب سے زیا د ہ تو جہ تعلیم پر د ے ر ہے ہیں گزشتہ کئی سالوں سے صو بہ بھر میں تعلیم معیار بہتر ہو ر ہا ہے اور حکومت تعلیمی ایمر جنسی کے ساتھ ساتھ عملی اقداما ت بھی کر تے ہیں ۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے کیپیٹل ما ڈ ل سکول کے ساتویں سا لا نہ تقسیم انعا ما ت کے موقع پر تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نظم وضبط اور ادب و احترام پر خصو صی تو جہ دی جا نی چاہیئےہ جبکہ نجی تعلیمی ادار ے کے سربراہان ہمیشہ اچھے ما حول اور بہتر ین معیار تعلیم پر زور د یں ۔ اس دورا ن انہوں نے بچوں کی بہتر ین کارکردگی کو سر اہا اور کا میاب طلبا ء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
تازہ ترین