• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکہ توت میں رہزنوں نے شہری کو موبائل فون سے محروم کردیا

پشاور( کرائم رپورٹر) پشاور کے علا قے یکہ تو ت میں مسلح مو ٹر سائیکل سوار رہزنو ں نےشہری سے اسلحہ کی نو ک پر قیمتی موبائل فون چھین لیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز شمشیر خان ولد لعل خان سکنہ کریم آباد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کلینک سے واپس گھر جا رہا تھا کہ شاہ فیصل سٹریٹ کے قریب نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار رہزنو ں نے آکر ان سے اسلحہ کی نو ک پر قیمتی مو با ئل فون لیکر فرار ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین