• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ہسپتال کی تین نرسز کی ملازمت برخاست

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سول ہسپتال کی تین نرسوں کو ڈیوٹی جوائن نہ کرنے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ۔ ان میں پلوشہ۔ شمیم اور نورین سحر شامل ہیں۔
تازہ ترین