• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وکلاء تنظیموں کی اپیل پر پنجگور میں علاؤالدین ایڈووکیٹ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف وکلاء برادری نے جمعہ کو کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
تازہ ترین