آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (این این آئی)قائمقام گورنر میر عبدالقدوس بزنجو کی سیاسی رہنماوٴں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، جمعہ کے روز میر عبدالقدوس بزنجو سے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو، بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ سمیت دیگر سیاسی و قبائلی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں ۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں