کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نےاسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران برادز انٹرنیشنل کمپنی کے ڈائریکٹر بابر تحسین سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور دو گواہوں کے بیانات قلم بندکر کئے گئے بعدازاں سماعت 29مارچ تک کیلئے ملتوی کردیاگئی۔