• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی ڈی آئی جی پولیس کے خلاف ریفرنس کی سماعت،گواہوں کے بیانات قلمبند

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ا احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہونی نے سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض احمد کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی اور تین گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے بعدازاں سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔
تازہ ترین