• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلوی شہر سڈنی میں سرفنگ کے سالانہ عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیاہے ۔

ورلڈ سرفنگ لیگ کے تحت منعقد ہونے والے وسلہ سڈنی سرفنگ پرو نامی ان مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر سے درجنوں ماہر خواتین اور مردسرفرز یہاں پہنچے ہیں اوراپنی سرفنگ کی صلاحیتوں کالوہا منوارہے ہیں۔

فائنل مقابلے تک پہنچنے کے لیے کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پُرزور لہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھانے میں مصروف ہیں ۔

واضح رہے کہ یہ مقابلہ 24مارچ کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ اس دوران سینکڑوں افراد ساحل کا رخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین