• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں 7 سالہ بچے کی عمدہ ڈانس پرفارمنس


جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، امریکاسے تعلق رکھنے والے اس 7سالہ ننھے میاں پر بھی یہی مثال لاگو ہوتی ہے۔

جو کم عمری میں ہی اپنی ڈانس کی صلا حیتیں دکھا کر ما ہر ڈانسرز کو بھی مات دیتا نظر آتا ہے۔

DJ Loheitنامی ننھا فنکار بریک ڈانس کا ایسا شاندا مظاہرہ کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

ننھا فنکار کئی ایونٹس میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے شرکاء کی داد سمیٹ چکا ہے جبکہ اس کی ویڈیوز بھی انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہیں۔

تازہ ترین