• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص :پولیس کارروائی،بین الاضلاعی گروہ کے چار کارندے گرفتار

میرپورخاص (نامہ نگار)میرپورخاص پولیس نے چوروں کے بین الاضلاعی گروہ کے چارکارندے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اورمسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، جبکہ پرائمری ٹیچر کے قتل میں ملوث دوملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ نےپریس کانفرنس میں بتائی۔انہوں نے تایا کہ سی آئی اے ، اولڈ، مہران اور ٹاؤن پولیس نےمشترکہ کارروائی کرکے ملزمانکریم بخش رند، زبیر ببر، محمد سلیم ببر اور جانی ببر کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے کچھ ساتھی موقعہ سےفرار ہوگے۔

تازہ ترین