• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوباڑو، قومی شاہراہ پر کار کی ٹکر سے ماں ،بیٹی جاں بحق

اوباڑو (نامہ نگار) قومی پر شاہراہ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے سڑک پار کرنے والی ماں اور بیٹی چار سالہ فرازنہ اور شبراں رند شدید زخمی ہو گئیں ۔ ز خمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں جاں بحق ہو گئیں ۔ جبکہ کار ڈرائیو موقع پر سے فرار ہو گیا۔

تازہ ترین