• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کو غدار قرار نہیں دیا جاسکتا، فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے اہم سیاسی لیڈر ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نامناسب الفاظ ضرور ادا کیے لیکن انہیں نہ تو غدار قرار دیا جاسکتا ہے اور نہ ہی مودی کا یار کہا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین