• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے تحت حضرت علیؓ کے یوم ولادت کی مناسبت سے 3روزہ محافل مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں کیا گیا جس کی صدارت حسن اختر نقوی نے کی جبکہ علامہ حسن ظفر نقوی ،مولانا طالب موسوی،علامہ عمار علی شاہ ،علامہ علی کرار نقوی،مولانا قاسم جارچوی،علامہ شیخ عباس اور دیگر نے اپنے خطاب میںکہا کہ حضرت علیؓ کا دور خلافت عدل و انصاف اور امن و یکجہتی پر مبنی تھا۔اس موقع پر کمال امرہوی،نقی لاہوتی،اقبال کاظمی،حاجی محمود اختر،وسیم عباس،علی زیدی اور دیگر نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
تازہ ترین