• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ون ڈاؤن بیٹسمین حارث سہیل کا کہنا ہے کہ اگر آسٹریلیا کے خلاف شارجہ میں میری سنچری سے پاکستان جیت جاتا تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی۔اگر ہم ابتدا میں وکٹیں حاصل کرتے تو ہمیں حریف ٹیم کو دباو میں رکھنے میں مدد ملتی۔

تازہ ترین