• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پولیس نے عام آدمی پارٹی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت میں عام آدمی پارٹی کو پولیس کی جانب سے عوامی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی،جلسے سے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خطاب کرنا تھا،پولیس کے پرمیشن سیل نے شکور بستی میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کی جلسہ کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا تھا۔
تازہ ترین