• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت،پٹنہ صاحب سیٹ پر روی شنکر کو اداکار شتروگن سے تبدیل کردیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے ہفتے کو اپنے ایک اعلان میں بہار میں لوک سبھا الیکشن کیلئے 40 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے،اہم اعلان میں یونین منسٹر روی شنکر پرسادکو اداکار شتروگن سنھا کے ساتھ پٹنہ صاحب سیٹ پر تبدیل کیا گیا ہے۔وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پرساد نے کہا کہ میں قومی سطح پر کام کررہا ہوں میرے پٹنہ کے ساتھ جذباتی تعلقات ہیں،میں پارٹی،وزیر اعظم مودی اور امیت شاہ جی کا بے حد مشکور ہوں۔
تازہ ترین