• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائسٹ چرچ، دہشتگردی کا نشانہ بنی دونوں مساجد کھول دی گئیں

کراچی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی دونوں مساجد کھول دی گئیں، دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی ان مساجد کو ترکی کی جانب سے قالین کا تحفہ دیا گیا ہے،سخت سیکورٹی کی وجہ سے مساجد میں ابتدائی طور پر 14 افراد کو نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی۔
تازہ ترین