• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کیس، سماعت منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گی

کراچی (صباح نیوز) کراچی میں غیرقانونی تجاوزات پر سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو نوٹس بھیج دیا، غیرقانونی تجاوزات سے متعلق سماعت منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گی۔جسٹس گلزار احمد اور جسٹس منیب اختر درخواست پر سماعت کرینگے۔ عدالت نے اداروں کو سربراہان کو رپورٹ کیساتھ منگل کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین