آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعا ہے کہ آپ مسلمان ہو جائیں،دنیا کے تمام لیڈر آپ جیسے ہو جائیں نوجوان کی جسینڈا آرڈرن سے التجا

کراچی(جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کے ایک مسلمان نوجوان نے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کی وڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔


 وڈیو میں دکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ دعا ہے ایک دن آپ مسلمان ہو جائیں،نوجوان کہتا ہے کہ میں 3 دن سے مسلسل رو رہا ہوں اور بس ایک ہی دعا کر رہا ہوں کہ ایک دن آپ بھی مسلمان ہو جائیں،آپ ایک بے مثال شخصیت کی مالک خاتون ہیں، خواہش ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر آپ جیسے ہو جائیں،نوجوان کی خواہش سن کر جیسنڈا آرڈرن مسکرا دیں اور نوجوان کو تھپکی بھی دی۔  

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں