• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشہور برانڈز کی جعلی بوتلیں بنانے والی فیکٹری سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہربنس پوراہ کے علاقے میں مشہور برانڈز کی جعلی بوتلیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر کئی ہزار مشہور برانڈز کی بھری ہوئی جعلی بوتیں قبضہ میں لے لیں ، جعلی مشروبات کی فیکٹری سےمشینری خالی بوتلیں اور کیمیکل کے ڈرم بھی قبضہ میں لیکر فیکٹری کو سیل کردیا۔
تازہ ترین