• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرے کے تمام طبقات کو ملکر کام کرنا ہوگا کمانڈنٹ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)روشن پاکستان کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو ملکر کام کرنا ہوگا موٹروے پولیس کی روایات ایمانداری، مدد کا جذبہ اور خو ش اخلاقی کو اگر تما م ادارے اور عوام اپنا لیں تو پاکستان میں۔ حقیقی معنوں میں ترقی ہوسکتی ہے ان خیالات کا اظہار کمانڈنٹ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم نے یوم پاکستان کے سلسلے میں ہونے والی پروقار تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین