• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزرگوں کی سیرت کا تذکرہ ایمانی حرارت کو بڑھاتا ہے :محمد امین عطار ی

ملتان(سٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کی مرکز ی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے اجتماع سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ بزرگوں کی سیرت کا بیان ایمان کی حرارت کو بڑھاتا ہے ۔مولا علی ؓکی رضا کے لئے مال اللہ عزوجل کی راہ میں خرچ فرماتے تھے۔انہوں نے کہا کہ آج ہماری حالت ہے کہ ہماری خواہش ہوتی ہے لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ ہم نے مال خرچ کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے احسان جتانے سے منع فرمایا ہے۔
تازہ ترین