آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍رمضان المبارک 1440ھ 23؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے راولپنڈی اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر4ملزموں کوگرفتارکرکے منشیات برآمدکر لی ۔ گرفتارکئے گئے چاروں ملزموں کاتعلق خیبرپختونخواسے بتایاجاتاہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق 26نمبرچونگی سٹاپ جی ٹی روڈاوراسلام آبادمیں ریڈکرکے صورت خان سکنہ باڑاخیبرایجنسی ،امان اللہ سکنہ پشاور،عظیم گل سکنہ شاہین آبادمردان اورشاہ یات خان سکنہ باڑاخیبرایجنسی کوگرفتارکرکے 4کلوآٹھ سوگرام چرس اور2سوگرام آئس برآمدکرلی گئی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں