• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)انجمن جلالیہ پاکستان کے زیر اہتمام بقائے پاکستان ریلی نکالی گئی جس کی قیادت نوید الحسن مشہدی اور ظفر جلالی نے کی۔ ریلی آبپارہ چوک سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد تک نکالی گئی جس میں طاہر جلالی، حافظ طلحہ، علامہ سعید جلالی، حافظ محمد اصغر توحیدی اور دیگر رہنماؤں نے اپنے اپنے شہر کے کارکنوں کے ہمراہ شرکت کی۔ نوید الحسن مہشدی نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا تعلق روحانی بنیاد پر ہے۔ یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں۔
تازہ ترین