• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیپوروڈ پر بڑ ھتی و اردا تو ں سےشہریوں میں خو ف وہراس

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر ) تھا نہ و ار ث خا ن کے علا قہ ٹیپوروڈ پر موتی محل تا سرسید چوک بڑ ھتی و اردا تو ں سےشہریوں میں خو ف وہراس پھیل گیا۔جنگ کواہل علاقہ کے ایک وفدنے بتایاکہ میڈ یکل کا لج کےسامنے اکثراوقات موٹر سا ئیکلوں پرسوار مسلح نوجوان ر ا ہ گیر وں کو اسلحہ کی نو ک پر لوٹ لیتے ہیں اس علا قہ میں گز شتہ دواڑھا ئی ما ہ کے دوران راہ زنی اور ڈکیتی کی متعددوارداتیں ہوچکی ہیں جبکہ گز شتہ ما ہ ملزموں نے واردات کے دوران مز احمت پر کپڑے کے ایک تاجرکو زخمی بھی کردیا تھا یہ و ار د ا تیں اکثر را ت 11سے 2بجے تک ہو تی ہیں۔ اہل علاقہ کاکہنا ہے کہ و ار دا تو ں میں ملو ث ملزموں میں سے تا حا ل کسی ایک کوبھی گر فتا رنہیں کیاگیا۔عوام نے کہا کہ 12سے 2بجے تک ٹیپو روڈ پر پو لیس کا نا م و نشا ن بھی نہیں ہوتا حا لانکہ ر او لپنڈی میڈ یکل یو نیورسٹی سمیت کئی اہم تعلیمی ادارے اورہا سٹل ٹیپوروڈ پر واقع ہیں جن کے زیا دہ تر طلبہ کھاناکھانے اور چا ئے پینے کے لئے را ت کو نکلتے ہیں جنہیں راہ زن لوٹ لیتے ہیں عوا م نے پو لیس کے اعلی حکام سے اس روڈ پر گشت بڑھانے کا مطا لبہ کیاہے۔
تازہ ترین