• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیگاری لیویز نے دو اشتہاری بھائیوں کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ڈیگاری لیویز نے دو اشتہاری بھائیوں کو گرفتار کر لیا ۔لیویز کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر)طاہر ظفر عباسی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ لیویز کو مختلف مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری بھائی ڈیگاری کے علاقے میں موجود ہیں جس پر اے سی صدر کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جس نے دیگر عملے کے ہمراہ ڈیگاری میں کارروائی کرتے ہوئے دونوںبھائیوں نصر اللہ اور در محمد کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین