• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصغر اچکزئی اورملک نعیم بازئی نے بسم اللہ کاکڑ کی عیادت کی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی ،صوبائی مشیر ایکسائز اینڈٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے ہفتے کو کراچی جا کر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء وسابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کی عیادت کی اس موقع پر اے این پی کے رہنماء ارباب غلام ایڈووکیٹ ،جمال الدین رشتیاء اور ملک امین اللہ کاکڑ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
تازہ ترین