• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسہ الدراسات الاسلامیہ لوڑ کاریز میں جلسہ دستار بندی جمعرات کو ہو گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مدرسہ الدراسات الاسلامیہ لوڑ کاریز غوث آباد میں جمعرات 28 مارچ کو صبح ساڑھے نو بجے جلسہ دستار بندی ہوگا ، جس سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ، ہدایت الرحمٰن بلوچ ، مولانا عبدالغفور بلوچ ، مولانا عبدالحمید منصوری ، افتخار احمد کاکڑ ، مولانا محمد عارف دمڑ ودیگر خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین