• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن اخبار فروشان کا عید محمد کی وفات پر اظہار افسوس

کوئٹہ (پ ر) انجمن اخبار فروشان کے صدر عبدالنبی سمالانی نے اخبارفروش عید محمد کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا۔ ان کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہوگئے۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر شاہ جہاں بلوچ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری اللہ گل محمد حسنی،میر گل شاہ ،نائب صدر سرفراز سیا پاد،سپورٹس سیکرٹری حاجی لعل محمد،نصیب اللہ کاکڑ،ضیاء الرحمان ساسولی،حاجی عبدالقدوس،سید نور احمد شاہ،خان ولی خان ناصر،سید یوسف شاہ،بابو محمد جان،ٹکری مولا داد،حسین بخش،سید کریم شاہ،ذاکر خلجی اور سینئر اخبار فروشوں نے تعزیتی اجلاس میں شرکت کی۔ آخر میں حاجی عبدالمالک نے دعا کی۔
تازہ ترین