• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ کرائسٹ چرچ ، اریب کی میت آج پاکستان روانہ ہوگی

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے کراچی کے سیداریب کی میت آج نیوزی لینڈ سے پاکستان کے لیے روانہ کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سیداریب کی میت امارات کی پرواز کے ذریعے دبئی کے راستے کراچی لائی جائے گی۔

سیداریب کی میت مقامی وقت کے مطابق شام 7 جبے جبکہ پاکستانی وقت کےمطابق صبح 11 بجے نیوزی لینڈ سے پاکستان روانہ کی جائے گی ۔

پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالمالک کہتے ہیں میت کل صبح 10 بجے کراچی پہنچائے جانے کا امکان ہے

تازہ ترین