• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظورشدہ نقشے کے خلاف فلیٹس کو دکانوں میں تبدیل کرنے پر نوٹس

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق ادارے نے منظورشدہ نقشہ جات کے برخلاف بیسمنٹ ‘چوتھی‘ پانچویں‘ چھتی منزل تعمیر کرنے اورگراؤنڈ فلور پر منظورشدہ فلیٹس کو دکانوں میں تبدیل کرنے پر نوٹس جاری کئے ہیں اورمزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

تازہ ترین