• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں رنگا رنگ ایمازون فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ہیں۔

6روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم سرمااورخزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران مرد اور خواتین ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔

یہ ایونٹ 7روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 26مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین