• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس،کڈزچوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب


لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں چھوٹے بڑے ستاروں نے چمکتے دمکتے لباس میں اورنج کارپٹ پر انٹری دی ۔

کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں بہترین فلم ایونجرزانفنٹی وار ،بہترین اینی میٹڈ فلم انکریڈیبل ٹو اور بہترین سپر ہیرو آئرن مین رابرٹ ڈاؤنی جونیئر قرار پائے۔

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کو اینی میٹڈ فلم میں آواز دینے اور ٹیلر سوئفٹ کوبہترین گلوبل میوزک کا ایوارڈ دیا گیا۔ 

تازہ ترین