• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے، متاثرہ کروز میں گریم اسمتھ کے والدین بھی سوار

ناروے میں مسافروں سے بھرا ایک کروزشپ انجن خراب ہوجانے کے باعث سمندری طوفان کی لپیٹ میں آگیا تھا جس میںگریم اسمتھ کےوالدین بھی سوارتھے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق کروزشپمیں جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان گریم اسمتھ کے والدین بھی موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں گریم اسمتھ نے والدین کی محفوظ ہونے کی خبردی ہے اورنیک خواہشات کے پیغامات پرچاہنےوالوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

حادثے کا شکارجہازو’ائیکنگ اسکائی‘ میں عملے سمیت ایک ہزار 300 افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹروں اور دیگر کشتیوں کے ذریعے مسافروں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین