• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی میں پٹرول پمپ پردھماکہ سےہلاکتوں پرگہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت پمپس اور سلینڈر شا پس پر حفاظتی عمل کو یقینی بنائے۔

تازہ ترین