• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفاق احمد کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں مختلف رہنمائوں اور کارکنوں کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی والدہ اخلاق جہاں اتوار کی سہ پہر انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ بعد نمازعشاءجامع مسجد قدسی لانڈھی نمبر 6میں ادا کی گئی اور تدفین مولامدد قبرستان ریڑھی گوٹھ میں ہوئی ، نماز جنازہ میں اہالیان علاقہ ، پارٹی کارکنوں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ، ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان ،امین الحق، مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی، اسد عثمانی، پاک سر زمین پارٹی کے آصف حسنین، وسیم آفتاب اور دیگر نے شر کت کی۔

تازہ ترین