• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول، میئر کراچی وسیم اختر اور فاروق ستار کی آفاق احمد سے تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مئیر کراچی وسیم اختر نے مہاجر قومی مومنٹ کے چیرمین آفاق احمد کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔دریں اثناء ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار نے فون پر آفا ق احمد سے تعزیت کا اظہار کیا۔فنکشنل لیگ کے رہنما سردا ر عبدالرحیم نے بھی آفاق احمد سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین