• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ونڈہوک (نیوز ایجنسیز ) نائیجیریا نے پہلی بار آئندہ برس شیڈول آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔نمیبیا میں افریقہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے آخری روز کھیلے گئے میچ میں سیرا لیون کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں نائیجیرین ٹیم نے مطلوبہ ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
تازہ ترین