• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مجرموں کی بریت شہدا کے لواحقین کی بڑی تعداد آج پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریگی

لاہور(خالد محمود خالد)سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں شہید ہونیوالے پاکستانی مسافروں کے لواحقین نے بھارتی سپریم کورٹ کے مجرموں کو بری کرنے کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف بھر پور احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں شہدا کے لواحقین کی بڑی تعداد آج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور طریقے سے پہلا احتجاجی مظاہرہ کریگی۔ 

تازہ ترین