• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلا ور شو کی کا میا بی مشتر کہ کا وشوں کا نتیجہ ہے: ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے آ غا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ فلا ور شو کی کا میا بی مشتر کہ کا وشوں کا نتیجہ ہے،ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ،پی ایچ اے اور دیگر تمام نجی و سرکاری ادارے مبا رک باد کے مستحق ہیں،جن کی دن رات کو ششو ں سے پر امن او رکا میا ب جشن بہاراں کا ا نعقا د ممکن ہوا، شہر یو ں کی بڑ ی تعدا د شرکت اس کی کا میا بی کا ثبو ت ہے،ملتان کو سر سبز و شاداب بنانے ، آلودگی کے خا تمے اور پا رکو ں کی شکل میں عوا م کو سستی تفر یح فر اہم کر نے میں پی ایچ اے کا کردار انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے،پا رکو ں میں عوام کا رش اور بہتر انتظا ما ت دیکھ کر انتہائی ر ا حت محسو س ہوئی ہے، انہو ں نے ان خیالا ت کا اظہا ر فلاور شو اور مختلف پا رکس کے دورہ کے مو قع پرکیا، ڈائر یکٹر جنرل نے مزید کہا کہ جشن بہا را ں کے تینو ں دن قلعہ پر عوامی شرکت و جو ش و لولہ دید نی تھا،پا رکس میں خو اتین ، بچوں کا رش اور پو دو ں اور پھو لو ں میں دلچسپی حو صلہ افز ہ امر ہے،بچو ں اور بڑوں میں درختو ںو پو دو ں کی آ گا ہی پید ا کر نا ضروری ہے تا کہ ما حو ل میں زیا دہ سے زیا دہ در خت لگائے جا سکے، گملو ں کی سجا وٹ کیلئے دن رات محنت کی ہے، پھو لوں کی تیا ری پچھلے کئی ما ہ کی محنت شا مل ہے، ڈائریکٹر جنر ل نے مز ید کہا کہ کلین اینڈ گرین مہم کو جوش و ولولہ کے ساتھ جاری رکھیں گے ،سکو ل اور کا لجز کا ا یسی سرگرمیو ں میں حصہ لینا حو صلہ افزا با ت ہے۔
تازہ ترین