• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک میں دشواری پیدا کرنے پر7یڑھی بان گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس نے شہر کی اہم سڑکوں پر غیر قانونی طور پر ریڑھیاں لگاکر ٹریفک میں دشواری پیدا کرنے پر7 افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کی ریڑھیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں ،مقدمات پولیس تھانہ کینٹ دولت گیٹ اور پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے درج کئے ہیں جن میں7 افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ڈیراڈہ ایس پی چوک ،ابدالی روڈ، دولت گیٹ اور لوہاری گیٹ میں سڑکوں پر غیر قانونی طور پر ریڑھیاں لگاکر ٹریفک کے نظام میں خلل پیدا کر رہے تھے۔
تازہ ترین