• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان میں دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے 8بچے جاں بحق

خرطوم(مانیٹرنگ سیل ) افریقی ملک سوڈان میں کاٹھ کباڑ کے ایک ڈھیر میں موجود دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے 8بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 10سے 13برس کے درمیان تھیں۔ بارودی مواد پھٹنے سے بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

تازہ ترین