• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانگریس دہشتگردوں کو بریانی پیش کرتی ہے، بی جے پی

 کراچی (نیوز ڈیسک) اترپردیش کے وزیراعلیٰ آدیتہ ناتھ نے اپوزیشن جماعت کانگریس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشتگردوں کو بریانی پیش کرتی ہے جبکہ مودی حکومت انہیں گولیاں اور بم برساتی ہے۔ اترپردیش میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے انتہا پسند آدیتہ ناتھ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنے دور حکومت میں دہشتگردوں کو بریانی پیش کرتی تھی۔

تازہ ترین